Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

BBC Nes وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا سے ہلاک، پاکستان میں متاثرین 4500 سے زیادہ







وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ پنجاب میں کورونا وائرس کے 2279 مصدقہ متاثرین کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے وزیر اعلی نے بتایا کہ 2279 مصدقہ متاثرین میں 701 زائرین ہیں، 696 تبلیغی جماعت کے اراکین، 70 قیدی جبکہ 803 عام شہری ہیں۔
پنجاب میں ضلع لاہور میں سب سے زیادہ 363 مصدقہ متاثرین ہیں جبکہ راولپنڈی میں 64، جہلم میں 29، گجرات میں 99، فیصل آباد میں 27، ڈی جی خان میں 18، گجرنوالہ میں 38، گجرات میں 27 حافظ آباد میں 12، ملتان میں چار، منڈی بہاؤالدین میں آٹھ، چنیوٹ میں آٹھ، رحیم یار خان میں 22 جبکہ لیہ، اوکاڑہ، اٹک اور جھنگ میں ایک، ایک مصدقہ مریض موجود ہے۔
BBC Nes وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا سے ہلاک، پاکستان میں متاثرین 4500 سے زیادہ  BBC Nes وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی کورونا سے ہلاک، پاکستان میں متاثرین 4500 سے زیادہ Reviewed by movies dramas and artical on April 09, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.