Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے زیادہ، ترکی کے 31 شہروں میں کرفیو BBC Urdu



دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 16 لاکھ اور ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانیہ میں ایک دن میں 980 ہلاکتوں کا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد کا کہنا ہے انھیں صحتیاب ہونے کے لیے آرام کی ضرورت ہے اور وہ فوراً ڈاؤنگ سٹریٹ واپس نہیں جا سکتے تاہم ان کے ترجمان نے بتایا کہ وہ اب تھوڑا بہت چل سکتے ہیں۔۔
کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے زیادہ، ترکی کے 31 شہروں میں کرفیو BBC Urdu کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتیں 1 لاکھ سے زیادہ، ترکی کے 31 شہروں میں کرفیو BBC Urdu Reviewed by movies dramas and artical on April 10, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.