Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

کراچی: لاک ڈاؤن میں شہریوں پر تشدد، 6 پولیس اہلکار معطل

کراچی کے علاقے گارڈن میں شہریوں پر تشدد کرنے والے 6 
اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔
مذکورہ اہلکاروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر شہریوں کو تشدد کا نشانا بنایا تھا۔
شکایت ملنے پر پولیس حکام نے شہریوں پر تشدد کرنے والے ان 6 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔
دوسری جانب گلشن اقبال میں شہریوں کو مشتبہ کورونا مریض ظاہر کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شہری کو پولیس نے پکڑ لیا ۔
کراچی: لاک ڈاؤن میں شہریوں پر تشدد، 6 پولیس اہلکار معطل کراچی: لاک ڈاؤن میں شہریوں پر تشدد، 6 پولیس اہلکار معطل Reviewed by movies dramas and artical on April 12, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.