Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

bbc news پاکستان: مصدقہ متاثرین 5175، سندھ میں 40 فیصد متاثرین 21 سے 40 سال کے درمیان

  1. پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5175 ہے جبکہ 2464 متاثرین کے ساتھ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
  2. پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 88 ہے جبکہ 1045 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔
  3. ہلاک شدگان میں سے 30 کا تعلق سندھ، 31 کا خیبر پختونخوا، 21 کا پنجاب، تین کا گلگت بلتستان اور دو کا بلوچستان سے ہے جبکہ دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے
  4. اسلام آباد، صوبہ پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے علاوہ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں 14 اپریل تک مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن ہے جبکہ بلوچستان اور گلگت بلتستان میں 21 اپریل تک لاک ڈاؤن رہے گا۔
  5. پاکستان کی حکومت نے تین اپریل سے ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن کی جزوی بحال کیا ہے تاہم اندرونِ ملک پروازیں 21 اپریل تک معطل رہیں گی۔
bbc news پاکستان: مصدقہ متاثرین 5175، سندھ میں 40 فیصد متاثرین 21 سے 40 سال کے درمیان bbc news پاکستان: مصدقہ متاثرین 5175، سندھ میں 40 فیصد متاثرین 21 سے 40 سال کے درمیان Reviewed by movies dramas and artical on April 12, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.