دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 13 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 76ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سپین میں ایک بار پھر ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور 743 مزید ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ برطانیہ میں مزید 758 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ اسی دوران فارمولہ ون ریسنگ کمپنی مرسیڈیز نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو کوڈ 19 کے ایسےمریضوں کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جنھیں سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو۔
لائیولائیوکورونا وائرس: مرسیڈیز کا وینٹیلٹر کےمتبادل آلے کا ڈیزائن سب کےلیے مفت
Reviewed by movies dramas and artical
on
April 07, 2020
Rating:
Reviewed by movies dramas and artical
on
April 07, 2020
Rating:


No comments: