Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کٹ کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

حکومت سندھ نے کورونا وائرس کی تشخیص کی کٹ کی تقسیم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔
اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی تین ارکان پر مشتمل ہے۔
کمیٹی متعلقہ نجی اور سرکاری لیبارٹریز میں کٹس فراہم کرے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق  کمیٹی لیبارٹریز سے قوانین کے تحت ٹیسٹ اور نتائج فراہم کرنے کو یقینی بنائے گی۔
حکومت سندھ نے کورونا وائرس کٹ کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی حکومت سندھ نے کورونا وائرس کٹ کی تقسیم کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی Reviewed by movies dramas and artical on April 12, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.