Subscribe Us

Recent in Sports

3/Sports/post-list

وزیراعظم کا مزید 2 ہفتے لاک ڈاؤن کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں مزید 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کو لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہونے والی مشکلات کا احساس ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ ساری دنیا میں لاک ڈاؤن ہوچکے ہیں، ہم نے بھی لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کیا۔
عمران خان نے مزید کہا کہ مجھے سب سے زیادہ فکر دیہاڑی دارطبقےکی تھی۔
وزیراعظم نے کہا کہ اسکول، کالج، سینما، اسپورٹس اور عوامی مقامات بند رہیں گے، ہمیں کورونا سے بچاؤ کی احتیاط چھوڑنا نہیں اور زیادہ کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا اسی رفتار سے بڑھا تو صورتحال قابو میں رہے گی، اگر زیادہ تیزی سے بڑھا تو ہمارا موجود نظامِ صحت مقابلہ نہیں کرسکے گا

وزیراعظم کا مزید 2 ہفتے لاک ڈاؤن کا اعلان وزیراعظم کا مزید 2 ہفتے لاک ڈاؤن کا اعلان Reviewed by movies dramas and artical on April 14, 2020 Rating: 5

No comments:

Music

2/Music/grid-big
Powered by Blogger.